ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کابینہ  میں توسیع کا دوسرا  مرحلہ چند روز میں متوقع

لاہور(پی پی آئی) پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ چند روز میں متوقع ہے۔ پی پی آئی کے مطابق دوسرے راؤنڈ میں 8 سے10 صوبائی وزیر کابینہ میں شامل ہو سکتے ہیں، اہم وزارتوں کے قلم دان ورزاکو سونپنے تک وزیراعلیٰ مریم نواز کے پاس ہی رہیں گے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خود ہی ان اہم وزارتوں کے امور دیکھیں گی جبکہ چند محکموں میں مشیر تعینات کر کے وزارتوں کے امور چلائے جائیں گے۔