ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چودھری کی جیل میں اہل خانہ سے ملاقات کا دن مختص

اسلام آباد(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی جیل میں اہل خانہ سے ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مختص کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حبا  فواد کی خاوند فواد چودھری سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر سماعت کی۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ جیل حکام نے فواد چودھری کی فیملی سے ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مقرر کیا گیاہے، ہر جمعرات کو فواد چودھری کے اہل خانہ جیل میں ان سے ملاقات کر سکیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق بعدازاں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چودھری سے ملاقات کا دن مختص ہو جانے پر حبا فواد کی درخواست نمٹا دی