لاہور :قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپرز کے لئے تربیتی کیمپ کا آغاز

لاہور: جدید ہاکی میں گول کیپنگ کے شعبے کی اہمیت کے پیش نظر نئے گول کیپرز کی تیاری کے لئے لاہور میں کیمپ کا آغاز ہوگیا ۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے منیر ڈار اکیڈمی میں شروع ہونے والے گول کیپنگ کیمپ میں دو لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔کھلاڑیوں کو جدید خطوط پر گول کیپنگ کے گر سکھائے جارہے ہیں تاکہ ان میں بہتر صلاحیتیں پیدا ہوں ۔

Next Post

سابق زمباوین کپتان ہیتھ اسٹریک نے کرکٹ اکیڈمی قائم کردی

Mon Jan 13 , 2014
ہرارے: سابق زمباوین کپتان ہیتھ اسٹریک نے نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دینے کے لئے کرکٹ اکیڈ می قائم کردی ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ملک کیلئے مستقبل میں باصلاحیت کرکٹرز تیار کرنا چاہتے ہیں ۔اسٹریک کا اس موقع پر کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران جو کچھ سیکھا وہ نوجوان […]