ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ملک بھر میں اتوار کو احتجاج ہوگا،تحریک انصاف نے کال دیدی

کراچی(پی پی آئی)الیکشن نتائج کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کے روز احتجاج کی کال دیدی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا،الیکشن نتائج کیخلاف احتجاج ریکارڈکرایاجائیگا،مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف احتجاج کیا جائے گا۔