کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ رکشاؤں کے خلاف مہم کی منصوبہ بندی

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ  والے چنگچی اورآٹو رکشاؤں کیخلاف مہم آئندہ ماہ شروع کی جائے گی ، پی پی آئی کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی خصوصی ٹیمیں  تشکیل دی جارہی ہیں جوبغیر نمبر پلیٹ چنگ چی رکشوں   اورآٹو رکشاؤں کے خلاف کریک ڈاون شروع کریں گی۔ خیال رہے کہ کراچی میں آٹو اور چنگ چی رکشاؤں کی بڑی تعداد پر نمبر پلیٹ نہ ہونے کی وجہ سے حادثات کی صورت میں پولیس کو اور سامان بھول جانے والے مسافروں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

Next Post

سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان

Thu Mar 7 , 2024
کراچی(پی پی آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان کردیا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق تاہم گیس پریشر مینٹین کرنے کیلئے […]