آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سحر وافطارمیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی یقین دہانی

 کراچی(پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ نے اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ سحر و افطار کے وقت بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، پی پی آئی کے مطابق حکام نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کرائی  ہے کہ سحر وافطار کے وقت بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔