کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم، الوداعی گارڈ آف آنرپیش

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت کے عہدے کی مدت ختم ہورہی ہے، اس لئے ایوان صدر میں ان کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہورہے ہیں۔حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف علی زرداری صدارتی امیدوار ہیں۔اس کے علاوہ اپوزیشن سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار پشتون خوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی حمایت کی جارہی ہے۔