ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آئندہ 3 روز تیز بارش، برفباری، سندھ میں آندھی کی پیشگوئی

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز میں تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ایڈوائزری کے مطابق 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، 11 مارچ اور 12 سے 14 مارچ اسلام آباد، راولپنڈی اور مری گلیات میں بارش کا امکان ہے۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 11 سے 12 مارچ تک پنجاب میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش متوقع ہے۔بلوچستان میں 9 سے 13 مارچ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سندھ میں 10 اور 12 مارچ سے آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ایڈوائزری کے مطابق 11 سے 15 مارچ تک گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کے باعث روز مرہ کے معاملات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔