ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جادوگر اسپنروں کی ضرورت نہیں:مرلی دھرن

بنگلور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر مرلی دھرن کا ماننا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میںجادوئی اسپنروں کی ضرورت نہیں۔مرلی دھرن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میںدرمیانی درجے کے اسپنرز بھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔مرلی دھرن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں بولر کو وکٹیں حاصل کرنی پڑتی ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بیٹسمین اپنے جارحانہ کھیل سے خودوکٹ دے جاتا ہے۔ انھوں نے کہا اسپن بولنگ میںمہارت ٹیسٹ کرکٹ میں ضروری ہے لیکن ٹی ٹوئنٹی میں اس کی ضرورت نہیں۔

Next Post

روم ماسٹر ٹینس: رافیل نڈال،جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Sat May 17 , 2014
روم: عالمی نمبرایک رافیل نڈال اور سربیا کے نواک جوکووچ روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔اٹلی کے شہر روم میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نڈال کا مقابلہ برطانوی اسٹار اینڈی مرے سے ہوا۔ کلے کورٹ کے بادشاہ نڈال نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کیا اور سخت مقابلے کے بعد میچ […]