پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب میں اشیاکی قیمتوں کے تعین اور عملدرآمد کیلئے نئے محکمہ کے قیام کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی) پنجاب میں اشیاکی قیمتوں کے تعین اور عملدرآمد کیلئے نئے محکمہ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں، ہماریہاں بڑھ جاتی ہیں، قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا ہمارے پاس کوئی نظام موجود نہیں ہے، مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  وزیراعلیٰ  مریم نواز نے کہا کہ اشیاکی قیمتوں کے حوالے سے ایک نیا محکمہ بنارہے ہیں۔