خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں دوسرے کنوئیں سے بھی گیس دریافت

شمالی وزیرستان (پی پی آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ایک سال سے بھی کم عرصے میں دوسرے کنوئیں سے گیس دریافت کرلی گئی ہے جبکہ تیسرے اور چوتھے کنوئیں پر کام جلد شروع ہوجائے گا۔شمالی وزیرستان میں ارضیاتی سرویز کے بعد 2021میں شیوا ون پر ڈرلنگ کا آغاز ہوا، جہاں سے مئی 2022 میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کیا گیا جبکہ جون 2023 میں شیوا 2 پر ڈرلنگ شروع ہوئی اور جنوری 2024 میں ایک اور بڑا ذخیرے کی دریافت ممکن ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق  ماڑی پیٹرولئیم علاقے میں تیل اور گیس کی دریافت کیلئے مزید 2 کنوؤں کی ڈرلنگ پر جلد کام شروع کررہی ہے۔