خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت، تعمیری لاگت میں کمی کے لئے اقدامات کا حکم

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،سیکرٹری ہاؤسنگ نے کم آمدن افراد کے لئے ا سکیم سے متعلق امور سے آگا ہ کیا۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف  نے گھروں کی تعمیری لاگت میں کمی کے لئے اقدامات کا حکم دیا،کم آمدن والے لوگوں کے لیے گھر کی قسط ممکنہ حد تک کم کرنے اور اضلاع میں گھروں کی تعمیر کے لئے اراضی کی نشان دہی کی ڈیڈ لائن مقرر کرنے کی ہدایت دیدی۔