شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف وفاق،سندھ اورپنجاب میں شیڈو کابینہ بنائے گی‘ جلد اعلان متوقع

کراچی(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ  وفاق،سندھ اورپنجاب میں شیڈو کابینہ بنائی جائے، پی ٹی آئی کی جانب سے 48 گھنٹوں میں اعلانات متوقع ہیں، اس حوالے سے مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  تحریک انصاف ایک ایک محکمے پر چیک رکھے گی،  پی پی آئی کے مطابق  شیڈو کابینہ کو حکومتی محکمے کی کارکردگی پر نظر رکھنے کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی، مختلف ارکان اسمبلی کو ذمہ داریاں دی جارہی ہیں۔