خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں مساجد کی رونقیں بحال

کراچی(پی پی آئی) ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں مساجد کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں۔رمضان کے پہلے روزنماز کی ادائیگی کے دوران مساجد میں پرنور مناظر دیکھنے میں آئے،۔افطار و سحر کی تیاری کیلئے بازاروں میں رش رہا، پھلوں کی قیمتوں نے ہوش اڑائے لیکن خریدار باز نہ آئے،پی پی آئی کے مطابق کراچی میں سحری کیلئے بازاروں اور دکانوں کو کھلا رکھنے کا انتظام کیا گیا تھا۔