خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر

اسلام آباد(پی پی آئی)21مارچ2024کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا۔ اس کے بعد پیر کے روز سے راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گاجبکہ موسمموسم بہار کی آمد اور پھلدار درختوں میں بور اترنا شروع ہوجائے گا۔ماہرین کے مطابق سورج اپناسفر طے کرتے ہوئے اس نقطہ آغاز پر پہنچے گا جہاں اس نے پہلے روز اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔21مارچ بعض ممالک میں عید کے طور پربھی منایا جاتا ہے۔