جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالرز دستیابی میں بہتری پرکارگو سروس کل سے بحال

کراچی(پی پی آئی)ڈالرز دستیابی میں بہتری پر غیرملکی کمپنی نے کارگو سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔انٹرنیشنل کمپنی کی ایک سال سے بندامپورٹ ایکسپریس اور آوٹ باونڈ سروس پرسوں سے دوبارہ  شروع ہوجائے گی،ڈالرز کی عدم دستیابی کے باعث کمپنی نے گزشتہ سال انٹرنیشنل کارگو سروس بند کردی تھی۔کمپنی  کے مطابق  15مارچ سے امپورٹ ایکسپریس اور آوٹ باونڈ 70 کلوگرام سروس دوبارہ شروع کی جارہی ہے،صارفین کا موجودہ امپورٹ ایکسپریس اکاونٹ 15 مارچ کو بحال ہوجائیگا،اکاونٹ بحال ہونے پر 70 کلو گرام سروس بھی فعال ہوجائے گی۔۔امپورٹ سروس مکمل بند ہونے سے ڈینم انڈسٹری کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔