سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی) حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو اب رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، اوقات پر عملدرآمد کے لیے زونل اور جنرل منیجرز کو احکامات جاری کردیے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی سٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کی تھی،  یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو یومیہ 500 روپے افطاری الاؤنس بھی ملے گا جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو چاند رات تک افطاری الاؤنس دیا جائیگا۔