کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بلاول بھٹو،آصف زرداری اورعبدالعزیز جونیجوکی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری

کراچی(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں قومی اسمبلی کی دو اورصوبائی اسمبلیوں کی ایک نشست پر 21 اپریل کو ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196، قمبر شہدادکوٹ،حلقہ این اے 207، شہیدبے نظیر آباداورسندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 80، دادوپر انتخابات ہوں گے۔ یہ نشستیں بلاول بھٹو،آصف زرداری نے خالی کی ہیں جبکہ دادو کے رکن سندھ اسمبلی عبدالعزیز جونیجو انتقال کر گئے تھے۔