کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار

کراچی(پی پی آئی)ملکی تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں جمعہ کی صبح لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی آئی،  پی پی آئی کے مطابق کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت صبح کے وقت 278.60 روپے پر آگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق  14 مارچ کو انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھا  ؤ  278 روپے77 پیسے تھا۔