کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکس آمدنی میں اضافہ کیلئے 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا پلان آئی ایم ایف کوپیش

کراچی(پی پی آئی) ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا،ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کوایف بی آرمیں اصلاحات سے آگاہ کردیا،ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کر محصولات کوبڑھایاجارہا ہے،ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے ذریعے ٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریبا31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پلان بنایاگیا ہے،آئی ایم ایف کورواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنیکیاقدامات سیآگاہ کیاگیا،ایف بی آرکوری اسٹرکچر اوراسٹرکچرل تبدیلیاں لائی جارہی ہیں،رواں مالی سال کا 9415ارب روپیکاٹیکس ہدف حاصل کرنے کی توقع ہے،جولائی تا دسمبر 2023کیلئیآئی ایم ایف کی ٹیکس وصولی کی شرط پوری کی گئی۔ ضرورپڑھیں:پاکستان کے ا?ئی ایم ایف سے مذاکرات شروع،ابتدائی ملاقات میں مثبت پیغامات کا تبادلہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کیلئیایف بی آرکا ٹیکس ہدف 4425ارب روپیتھا،جولائی تا دسمبر 2023ایف بی آر نے 4468ارب روپے ٹیکس جمع کیا،رواں مالی سال کے پہلے8 ماہ کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کیا جاچکا ہے،رواں مالی سال ایف بی آرنے کوئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جاری نہیں کی،ایف بی آرنے رواں مالی سال کوئی نئی ٹیکس چھوٹ بھی نہیں دی۔