کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں،خورشید شاہ

ااسلام آباد(پی پی آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننسوں پر نہیں چلتیں۔ پی پی آئی  کے مطابققومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ یہ ایوان قانون سازی کیلئے ہے،دیکھاجائے کہ گزشتہ تینوں ادوار میں صدارتی آرڈیننسزکس دور میں سب سے زیادہ پیش ہوئے۔