کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر اسحٰق ڈار نے اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔پی پی آئی  کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور انوشہ رحمٰن نے الیکشن کمیشن میں اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔یاد رہے کہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی اپنی سالہ مدت پوری ہونے کے بعد خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔