کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ سے سینیٹر کے لئے سرفرازراجڑ، روبینہ قائم خانی

کراچی(پی پی آئی) سندھ سے سینیٹ نشستوں پر امیدواروں کے معاملے پر زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ، فریال تالپوردیگررہنماؤں کے درمیان مشاورت ہوئی۔سندھ سے سینیٹر کے لئے سرفرازراجڑ،اشرف جتوئی، روبینہ قائم خانی،عینی مری،پونجومل،ویرجی کولہی، مسرور احسن، ضمیرگھمرو،  جاویدنایاب لغاری کے نام زیرغور ہیں۔پی پی آئی  کے مطابقسندھ کے 12 سینیٹرزکی خالی نشستوں پر2اپریل کو پولنگ ہوگی، 7 جنرل،2 ٹیکنوکریٹ، 2 خواتین اور ایک اقلیت کی نشست پرانتخاب ہوگا۔