متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سندھ میں بڑے شہروں کے داخلی وخارجی راستوں پر جدید کیمروں کی تنصیب شروع

کراچی(پی پی آئی)سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم (S4) پروجیکٹ  کے تحت سندھ میں بڑے شہروں کے داخلی و خارجی مقامات پر جدید کیمروں کی تنصیب کا کام رواں ماہ تک مکمل کرلیا جائے۔پی پی آئی کے مطابق داخلی و خارجی مقامات پر خصوصی کیمروں کی تنصیب سے جرائم کے خلاف پولیس کاروائیوں کو مزید تقویت ملے گی اور شہروں میں آنے اور باہرجانے والی گاڑیوں کی شناخت کوممکن بنایا جاسکے گا۔