سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب،مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے

لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں آئندہ تین ماہ اور رواں مالی سال کا بجٹ منظور کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پیش کریں گے۔  پی پی آئی کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو دن 2 بجے طلب کیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔