جماعت اسلامی حیدرآباد کے رہنماﺅں کا اظہار تعزیت

حیدر آباد: جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کامفتی منیب الرحمٰن کے صاحب زادے اور سینئرصحافی رئیس کمال کی والدہ کے انتقال پر ملال کااظہارکیاہے جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماشےخ شوکت علی ، رانامحمودعلی خان ،رضوان احمدگدی، حافظ طاہرمجیدراجپوت ،عبدالحمیدقریشی ،احمدمظہوراشرف ودیگر نے معروف عالم دین اور مرکز ی رویت ِہِلال کے چیئرمین پروفیسر مفتی منیب الرحمان کے جواں سال صاحب زادے ضیاءالرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہارکیاہے ،حےدرآبادکے سینئرصحافی رئیس کمال کی والدہ کے انتقال پر افسوس کااظہارکیاہے جماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے مرحومین کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔

Next Post

حکام سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرانے سے قاصر

Thu May 22 , 2014
میر پورخاص: سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود بلدیہ میرپورخاص انتظامیہ او پی ایس ملازمین کو ان کی اصل پوسٹوں پر بھیجنے میںناکام ، نچلے گریڈ کے 22ملازمین اعلی پوسٹوں پرتاحال کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی 2014کو سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کو حکم دیا تھا کہ او پی ایس پے سیکیل ملازمین کو فوری طور پراصل […]