کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستان اور چین کا اقوام متحدہ میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان اور چین نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔اس عزم کا اعادہ عوامی جمہوریہ چین کے مستقل نمائندے ZHANG JUN اور ان کے پاکستانی ہم منصب منیر اکرم کے درمیان نیویارک میں پاکستانی مشن میں الوداعی ملاقات میں کیا گیا۔مستقل مندوبین نے دونوں ملکوں کے درمیان مجموعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا او راقوام متحدہ میں دوطرفہ تعاون کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔منیر اکرم نے سبکدوش ہونے والے چینی مندوب ZHANG JUN کی پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں قائدانہ کردار اور شاندار خدمات پر ان کی تعریف کی۔