کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کولگام میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں پلاسٹک فیکٹری جل کر خاکستر

سرینگر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں پلاسٹک ری سائیکلنگ کی ایک فیکٹری جل کر خاکستر ہوگئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ضلع کے علاقے گڈہامہ میں پلاسٹک ری سائیکلنگ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔انہوں نے کہاکہ فائر ٹینڈرز اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اورآگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم آگ سے فیکٹری کو کافی نقصان پہنچاہے۔