کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی کولگام میں اسکول ٹیچرکی برطرفی کی مذمت

سرینگر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے قابض حکام کی طرف سے بھارت مخالف سرگرمیوں کے الزام پر ایک استاد کو برطرف کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو مجرمانہ اور کشمیریوں کو ان کی روزی روٹی سے محروم کرنے کی کارروائی قرار دیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ملازم کی برطرفی کو کشمیر ی عوام کو بے دخل اور بے اختیار کرنے کی اجتماعی سزا قرار دیا۔ قابض حکام نے ضلع کولگام کے رہائشی منظور احمد لاوے کو برطرف کر دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔