کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی وزیر اویس لغاری کا قلمدان تبدیل، پاور ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے اویس لغاری کو پاور ڈویژن کا قلمدان دے دیا۔کابینہ ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اویس لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا، اویس لغاری سے وزارت ریلوے لے کر پاور ڈویژن کا قلمدان دیا گیا۔مصدق ملک سے پاور ڈویژن کا اضافی قلمدان واپس لیا گیا، مصدق ملک اب وزیر پٹرولیم ہوں گے۔