کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف سی بلوچستان ٹریننگ اکیڈمی خضدار میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

کو ئٹہ(پی پی آئی)ایف سی بلوچستان ٹریننگ اکیڈمی خضدار میں سپیشل کنورژن گروپ- سیون کے جوانوں کی پاسنگ آوٹ پریڈ منعقد ہوا۔ 12 ہفتوں پرمشتمل تربیتی کورس میں 113 جوان پاس آوٹ ہوئے۔ کمانڈنٹ قلات اسکاوٹس باوقار تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔پاسنگ آوٹ پریڈ میں جوانوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس پر حاضرین نے سرباز جوانوں کی بھرپورحوصلہ افزائی کی، پریڈ کیاختتام پر پاس آؤٹ ہونے والے کمانڈوز نے پرجوش اندازمیں مادروطن کے دفاع کاحلف اٹھایا۔وطن عزیز کے دفاع اور پاکستان کی خاطرہرقربانی دینے کاعہد کیا۔ مہمان خصوصی نے نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے جوانوں کوانعامات سے نوازا۔ اس کورس کی ونرضرار کمپنی رہی۔ایف سی ٹریننگ اکیڈمی کا قیام 2021 میں عمل میں لایاگیا۔ یہ ادارہ ایف سی بلوچستان  کے جوانوں کوجدید تربیت فراہم کررہاہے۔