شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایئرچیف ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت کل مکمل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کیسربراہ کی مدت ملازمت کل مکمل ہوگی تاہم ظہیر احمدبابرسدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ صدر مملکت مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس پردستخط کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریط نے مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس ایوان صدر بھجوادی، صدر مملکت آصف زرداری سمری پرکل دستخط کریں گے، ایئر چیف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی جائے گی۔