کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف صوفی بزرگ اور بلند مرتبہ شاعر حضرت بیدم شاہ وارثی کاعرس آج منعقد ہوگا

کراچی(پی پی آئی)معروف صوفی بزرگ اور بلند مرتبہ شاعر حضرت  سید فقیر بیدم شاہ وارثی کاسالانہ عرس مبارک منگل 8 رمضان المبارک کو شام 4 بجے تا مغرب مزار مبارک فقیر حیرت شاہ وارثی اندرون قبرستان پاپوش نگر منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق تمام عقیدت مندوں سے شرکت اورنذرانہ انہ عقیدت پیش کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔