‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسیحی برادری  ایسٹر کا تہوار31 مارچ کو منائے گی

کراچی(پی پی آئی)مسیحی برادری  ایسٹر کا تہوار31 مارچ کو منائے گی،عیسائی کمیونٹی بھی اپنے مذہبی عقائد کے مطابق 14 فروری سے روزے رکھ رہی ہے جو 28 مارچ تک جاری ر ہیں گے. پی پی آئی کے مطابق ان کی عید قیامت مسیح یا عیدالفصح (ایسٹر)  22 مارچ اور 25 اپریل کے درمیان ہوتی ہے. دن رات برابر ہونے (21 مارچ) یا اس کے بعد جس تاریخ کو پْورا چاند ہو، اْس کے بعد پہلا اتوار ایسٹر ہوگا۔اس سال ایسٹر 31 مارچ کو ہوگا.