شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کراچی میں گرمی کی شدت  میں کمی کی پیش گوئی،ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا امکان

کراچی(پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز کراچی میں گرمی کی شدت  میں کمی اورملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 21 مارچ سے ملک میں ایک مغربی سسٹم داخل ہوگا جس سے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہوجائے گی اور جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔