کراچی: سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ تھرڈ ائیر مارننگ اور ایوننگ سپلیمنٹری امتحانات 2013کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ناظم امتحانات کے مطابق 15 ٹیکنالوجیز کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے جن ٹیکنالوجیز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا ان میں آٹو اینڈ ڈیزل، بائیو میڈیکل، کیمیکل ، سول، کمپیوٹر انفارمیشن ، الیکٹریکل، الیکٹرانکس، انسٹرومینٹشن اینڈ پروسس کنٹرول، لیدر، میکینکل ، میٹلوجری اینڈ میٹریل سائنس، پرنٹنگ اینڈ گرافکس، ریفریجریشن اینڈ ائیر کنڈیشننگ ، ٹیلی کمیونیکشن اور ٹیکسٹائل اسپننگ شامل ہے۔
Next Post
فرانس ٹینس: اعصام الحق اور بوپنا کی جوڑی کواٹر فائنل میں پہنچ گئی
Wed May 21 , 2014
لاہور: پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے بھارتی ساتھی روہن بوپنا فرانس میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔پیرس میں کھیلے جانے والے نائس ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں ٹاپ سیڈ ایشین جوڑی نے روس کے دیمتری تریسنوف اور آسٹریلوی حریف میتھیو ایبڈن کے پئیر کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔ پاک بھارت ٹیم کی […]
