سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دولت پور: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

دولت پور(پی پی آئی) زمین کے تنازع پر فائرنگ کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔نوابشاہ کے علاقے دولت پور کے گاؤں واحد ڈاہری میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان سے چلے گئے جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق نعشوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال نوابشاہ منتقل کر دیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گروپ سے ہے، فائرنگ کے واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔