شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریلوے کا شمسی توانائی سے استفادہ کا فیصلہ،1 ارب روپے کی بچت متوقع

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے شمسی توانائی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جس سے محکمے کو سالانہ 1ارب روپے کی بچت ہوگی،100 مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق  ریلوے ہاوسنگ کالونیوں، اسپتال اور دفاتر میں سولر پینل لگائے جائیں گے، یہ منصوبہ پاکستان ریلوے کے مالیاتی خسارہ کماور آمدنی میں اضافہ کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔