شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں پتنگ بازی کیخلاف ایکشن کا فیصلہ، ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد(پی پی آئی)پنجاب  میں گلے پر ڈور پھرنے سے شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات کے بعدضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں پتنگ بازی کے خلاف سخت کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈی سی اسلام آباد نے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کریں گی نیز جس ایریا میں پتنگ بازی ہوتی دیکھی گئی وہاں کے اے سی سے جواب طلبی ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس سے کہا گیا ہے کہ وہ  فیلڈ میں جاکر کارروائیاں یقینی بنائیں، پتنگ فروشوں کی دکانیں سیل کرکے مقدمات کا اندراج کیا جائے۔ ڈی سی اسلام آباد نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل سے اجتناب کریں