صدر مملکت نے سینٹ اجلا س آج شام 5 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت  آصف علی زرداری نے 4 جولائی کو شام 5 بجے سینٹ کا اجلاس طلب کر لیا سینٹ اجلاس میں الیکشن کمیشن کو ریٹائرڈ ججز پر مشتمل انتخابی ٹربیونلز قائم کرنے کا اختیار دینے سے متعلق بل منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق قومی اسمبلی پہلے ہی اس بل کی منظوری دے چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آئندہ ہفتے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

Wed Jul 3 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آئندہ ہفتے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت وزیر اعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران دی تھی۔پی پی آئی کے مطابق آذربائیجان کے صدر اس ماہ کی 12 تاریخ کو یہاں پہنچیں گے۔ وہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے […]