شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آئندہ ہفتے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آئندہ ہفتے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ انہیں اس دورے کی دعوت وزیر اعظم شہباز شریف نے باکو کے دورے کے دوران دی تھی۔پی پی آئی کے مطابق آذربائیجان کے صدر اس ماہ کی 12 تاریخ کو یہاں پہنچیں گے۔ وہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جو ان کے اعزاز میں ایوان صدر میں ضیافت دیں گے۔ صدر الہام علییف اس دوران وزیر اعظم   وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔