بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے مزار مقدس پرلاکھوں زائرین کی حاضری

پاکپتن شریف(پی پی آئی) عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے 782 ویں سالانہ عرس کی 15روزہ  تقریبات دوسرے روز بھی جاری رہیں،پی پی آئی کے مطابق مزار کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود کی موجودگی میں لاکھوں زائرین نے مزار مقدس پر حاضری دی،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر محافل وعظ و سماع  بھی منعقد ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک رزلٹ کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

Wed Jul 3 , 2024
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک 2024 کے رزلٹ کا اعلان 9 جولائی منگل صبح 10 بجے کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق نتیجہ بورڈ ویب سائٹ اور موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا۔ امیدوار 800296 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔