راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک 2024 کے رزلٹ کا اعلان 9 جولائی منگل صبح 10 بجے کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق نتیجہ بورڈ ویب سائٹ اور موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا۔ امیدوار 800296 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔
Next Post
بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں 4.4شدت کا زلزلہ
Wed Jul 3 , 2024
لہہ/لداخ/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں 4.4شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔پی پی آئی کے مطابق زلزلہ پیما کے مرکز این سی ایس نے بتایا کہ بدھ کے روز لداخ کے ضلع لہہ میں صبح آٹھ بجکر12منٹ پر […]