متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں 4.4شدت کا زلزلہ

لہہ/لداخ/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں 4.4شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔پی پی آئی کے مطابق  زلزلہ پیما کے مرکز این سی ایس نے بتایا کہ بدھ کے روز لداخ کے ضلع لہہ میں صبح آٹھ بجکر12منٹ پر 4.4شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز لہہ میں 150کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔