کشمیری عوام حق خود ارادیت کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہو نگے:فریدہ بہن جی

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنما اورجموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیئرپرسن فریدہ بہن جی نے کہاہے کہ  کشمیری عوام حق خود ارادیت کے بنیادی حق کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہو نگے۔ انہوں نے کہاکہ مودی کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں کشمیری عوام نے بھارت کے غاصبانہ اور ناجائز قبضے کو نہ پہلے تسلیم کیا اور نہ ہی آئندہ اس کا کوئی امکان ہے۔ فریدہ بہن جی نے کہاکہ 10 لاکھ فوجیوں کے ذریعے ظلم و ستم کا بازار گرم کرکے کشمیری عوام کے دل نہیں جیتے جاسکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6جولائی کوکھیلا جائے گا

Wed Jul 3 , 2024
سیالکوٹ(پی پی آئی)جیگور اور اتحاد کلب کی ٹیموں کے درمیان پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6جولائی کو کھیلا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق دونوں ٹیموں کے پلیرز کوچ فائنل جیتنے کے لئے پرعزم ہیں، ایک طرف جیگور کرکٹ کلب میں موجود محمد علی،طاہر بیگ،خواجہ ارحم،طیب عارف، نقاش نواز، زبیر خان لودھی،رانا شاہ […]