سیالکوٹ(پی پی آئی)جیگور اور اتحاد کلب کی ٹیموں کے درمیان پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6جولائی کو کھیلا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق دونوں ٹیموں کے پلیرز کوچ فائنل جیتنے کے لئے پرعزم ہیں، ایک طرف جیگور کرکٹ کلب میں موجود محمد علی،طاہر بیگ،خواجہ ارحم،طیب عارف، نقاش نواز، زبیر خان لودھی،رانا شاہ زیب اور دوسری طرف اتحاد کرکٹ کلب کے پاس محمد رافع،حسن سجاد، محمد اویس،علی افضل، حماد سرور،ملک متین، شاہد علی اور اسد ملہی بڑے بڑے نام شامل ہیں مقابلہ ہوگا۔
Next Post
وفاقی بجٹ عوام دوست نہیں عوام دشمن اور عوام کُش ہے:ہمدرد شوریٰ
Wed Jul 3 , 2024
راولپنڈی(پی پی آئی) ہمدرد شوریٰ کا اجلاس ہمدرد مرکز میں منعقد ہواپروفیسر نیاز عرفان سابق صدر نشیں فیڈرل بورڈ و اسپیکر ہمدرد شوریٰ نے افتتاحی خطاب میں ارکان ِ شوریٰ کو صدر ہمدرد شوریٰ کی جانب سے موصولہ مراسلہ کے مندرجات پر اظہار خیال کی دعوت دی اسپیکر اور اراکین نے بحث کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ 2024-25 […]