شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب میں 700 ہندوخاندانوں کیلئے ہولی پیکیج کا اعلان

لاہور(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 700 خاندانوں کو ”ہولی“ کے موقع ہولی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا، ہولی کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے فی کس 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، فنڈز کا اجراء   کر کے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز تک پہنچا دیا گیا۔