اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت آرفن کیئرپروگرام کے تحت ” گرین پاکستان” منایاگیا

حیدرآباد(پی پی آئی)الخدمت فاونڈیشن سندھ کے تحت  ہفتہ گرین پاکستان منایاگیا۔الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے شعبہ آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت حیدرآباد، سانگھڑ، ٹنڈوالہیار، ڈگری اورسکھر سمیت سندھ بھر کے اضلاع میں یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم 30 سے زائد اسٹڈی سینٹرز میں ”گرین پاکستان“ کے عنوان سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر اسٹڈی سینٹرز کے باہمت بچوں نے ملک کو سرسبز وشاداب بنانیاوراس کی تعمیروترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کاعہدکیااور پودے بھی لگائے۔تقریبات کے اختتام پر بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے اور افطار ڈنرکا بھی اہتمام کیاگیا