جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات وزیر جمالی کوصدمہ

ٹنڈومحمد خان(نامہ نگار/پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات برادرمحمد وزیر  جمالی کے 4 سالہ نواسے عبدالغنی کا انتقال ہوگیا ہے وہ کچھ دنوں سے علیل اور حیدرآباد ہسپتال میں زیر علاج تھے۔پی پی آئی کے مطابق نمازجنازہ تدفین آبائی گاؤں نزد راجو نظامانی ضلع ٹنڈو محمد خان میں ہوگی۔

Latest from Blog