اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگی رہنماایڈکیٹ ندیم شہزاد ہاشمی پی ٹی آئی میں شامل

کراچی(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم سندھ کے سینئر نائب صدر ایڈوکیٹ سید ندیم شہزادہاشمی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ اس وقت تحریک انصاف مظلوموں کی جماعت ہے اور بحیثیت  نظریاتی کارکن ہمیشہ ظلم کے خلاف جدوجہد کی، ن لیگ کے ساتھ تیس سالہ رفاقت میں ہر طرح کا ساتھ دیا لیکن صرف اس وجہ سے چھوڑ رہاہوں کہ ن لیگ میں نظریاتی کارکنان کی کوئی اہمیت نہیں۔